تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے

by ویب ڈیسک
جنوری 13, 2023
بلدیاتی الیکشن 15 جنوری کو ہی ہوں گے
Share on FacebookShare on Twitter

الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی کراچی،حیدرآباد اور دیگر ضلعوں میں 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن نہ کرنے کی درخواست کو رد کردیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ایک اہم اجلاس کے بعد حکم دیا کہ کچھ بھی ہوجائے بلدیاتی الیکشن اتوار کو ہی ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے وزارت داخلہ سے درخواست کی ہے کہ انتہائی حساس پولنگ اسٹیشن پر فوج اور رینجرز تعینات کی جائے۔ یاد رہے کہ سندھ حکومت نے ایم کیو ایم پاکستان کے تحفظات اور خدشات کی بنا پر 15 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا  جس پر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف نے سخت ردعمل دیتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دی تھی۔

Tags: الیکشن کمیشنایم کیو ایم پاکستانبلدیاتی الیکشنسکندر سلطان راجا
Previous Post

بلدیاتی الیکشن پھر ملتوی

Next Post

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس شروع

Next Post
کراچی میں پہلی الیکٹرک بس شروع

کراچی میں پہلی الیکٹرک بس شروع

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist