تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کراچی میں بارش کی مقدار کیا رہی ؟

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2024
خیبرپختونخوا میں بارش سے تباہی، 4 روز میں 32 افراد جاں بحق

Motorcyclists and vehicles drive through a flooded road caused by heavy rainfall, in Lahore, Pakistan, Monday, June 26, 2023. (AP Photo/K.M. Chaudary)

Share on FacebookShare on Twitter

کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار کےمطابق  سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی میٹر جبکہ پی اے ایف مسرور بیس میں 20 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔ قائد آباد اور صدر میں 19، اورنگی ٹاؤن میں 18.2، کورنگی میں 16.2 اور ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 14.7 ملی امیٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔  پی ایف بیس فیصل میں  گیارہ اور حسن اسکوائر میں ساڑھے تین ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔محکمۂ موسمیات  کے مطابق جناح ٹرمینل، گلشن حدید، سرجانی میں 3، ناظم آباد میں 2.5 اور میٹ کمپلیکس میں 1.8 ملی میٹر بارش ہوئی۔ ابراہیم حیدری 1.5، بن قاسم میں 0.7 جبکہ سب سے کم گلشن معمار میں 0.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔

Previous Post

2022 کے بعد پہلی بار قلیل مدتی مہنگائی 20 فیصد سے کم ریکارڈ

Next Post

بنگلہ دیش : سوشل میڈیا اپلی کیشنز پر پابندی

Next Post
سوشل میڈیا رولز 2021کا نوٹیفکیشن جاری

بنگلہ دیش : سوشل میڈیا اپلی کیشنز پر پابندی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist