تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2025
کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آگیا
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی افریقا کے مایہ ناز فاسٹ بولر کگیسو ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد نہ صرف ان پر عارضی پابندی عائد کر دی گئی ہے، بلکہ ان کا کیریئر بھی سوالیہ نشان بن گیا ہے۔ربادا، جو اپنی برق رفتار گیندوں اور خطرناک اسپیلز کے باعث دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں، اب ایک نازک موڑ پر کھڑے ہیں۔ ا پنے بیان میں انہوں نے مداحوں سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ میرے رویے سے جو مایوسی ہوئی، اس پر مجھے دلی افسوس ہے۔ یہ وقت میرے لیے کٹھن ضرور ہے، لیکن جلد میدان میں واپسی کا عزم رکھتا ہوں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق، ربادا نے جنوری اور فروری کے دوران تفریحی مقاصد کے لیے ممنوعہ منشیات کا استعمال کیا، جس کا انکشاف حالیہ ڈوپنگ ٹیسٹ میں ہوا۔ تاحال یہ واضح نہیں کہ ان پر پابندی کتنے عرصے کے لیے عائد کی جائے گی، تاہم ان کی اگلے ماہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شرکت مشکوک ہو چکی ہے۔

Previous Post

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

Next Post

ترکیہ،یونان اور سویڈن کی پاکستانی موقف کی حمایت

Next Post
ترکیہ،یونان اور سویڈن کی پاکستانی موقف کی حمایت

ترکیہ،یونان اور سویڈن کی پاکستانی موقف کی حمایت

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist