تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

کوئٹہ : ٹرک کے قریب دھماکہ

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2022
کوئٹہ : ٹرک کے قریب  دھماکہ
Share on FacebookShare on Twitter

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے نزدیک یہ خود کش دھماکہ ہوا جس میں 2 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث ٹرک میں آگ بھڑک اٹھی۔ 10 اہلکاروں سمیت 23 افراد زخمی ہو کر اسپتال منتقل کیے گئے ہیں۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ قریب سے گزرنے والی گاڑی بھی اس دھماکے کی زد میں آئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوئیں۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی قانون نافذ کرنے والے اہلکارموقع پر پہنچ گئے۔

Previous Post

فرح خان گوگی کا نوٹس

Next Post

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی

Next Post
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی

ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے لیے کمیٹی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist