تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

قاسم سوری کی عدالت طلبی کے اشتہار جاری کرنے کا حکم

by ویب ڈیسک
جون 7, 2024
شہباز شریف کا مراسلہ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی میں پیش کرنے کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

سپریم کورٹ میں  سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی ڈی سیٹ کرنے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی جس میں طلبی کے باوجود قاسم سوری ایک بار پھر پیش نہ ہوئے۔ عدالت نے طلبی نوٹس قاسم سوری کے گھر کے باہر بھی چسپاں کرنے کا حکم  دے دیا۔ عدالت کا موقف تھا کہ قاسم سوری جان بوجھ کر سپریم کورٹ میں پیش نہیں ہو رہے۔ سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ ریکارڈ کے مطابق قاسم سوری کے بھائی بلال نےنوٹس وصول کرنے سے انکار کیا، سابق ڈپٹی اسپیکر کی جانب سے نوٹس وصولی سے اجتناب بدقسمتی ہے۔

 چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے قاسم سوری کے وکیل نعیم بخاری سے مکالمہ کیا کہ آپ کےمؤکل میڈیا اور سوشل میڈیا پر بہت متحرک ہیں جس پر نعیم بخاری کہتے ہیں معلوم نہیں جناب میں تو ٹی وی نہیں دیکھتا۔ نعیم بخاری کا کہنا تھا کہ اُن کا قاسم سوری سے کوئی رابطہ نہیں۔ چیف جسٹس نےریمارکس میں کہا کہ  آئندہ سماعت جولائی میں رکھیں گے، عدالتی حکم میں آئندہ تاریخ مقررکردیں گے جس کے بعد  سپریم کورٹ نے سماعت آئندہ ماہ تک ملتوی کر دی۔

Previous Post

کراچی کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی

Next Post

زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

Next Post
زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

زبردستی بھیک منگوانا ناقابل ضمانت جرم قرار

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist