تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب اسمبلی بچانے کی جدوجہد

by ویب ڈیسک
نومبر 29, 2022
پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، 18 مسلم لیگی ارکان معطل
Share on FacebookShare on Twitter

عمران خان کے اسمبلیاں تحلیل کرنے کے اعلان کے بعد پنجاب میں سیاسی گہا گہمی عروج پر ہے۔ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے درمیان رابطے شروع ہوچکے ہیں۔ دونوں کی صوبائی قیادتوں کے درمیان بھی مذاکرات جاری ہیں۔ جس میں یہ طے ہوا ہے کہ اسمبلی میں ہر صورت تحریک عدم اعتماد لائی جائے گی۔ نون لیگ نے لاہور اور گوجرانوالہ ڈویژن کے ارکان اسمبلی کو طلب کرکے ان سے تحریک عدم اعتماد پردست خط کرالیے۔ پیپلز پارٹ اور مسلم لیگ کا ارادہ ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کے خلاف یہ تحریک کسی بھی وقت جمع کرادی جائے گی۔

اُدھر وزیراعلیٰ کہتے ہیں کہ اپوزیشن چاہے کتنی بھی تیاریاں کرلیں ہوگا وہی جو وہ چاہیں گے۔ قاف لیگ اور تحریک انصاف نے اپنے ارکان اسمبلی کو بیرون ملک جانے سے بھی روک دیا ہے اور جو ارکان ملک سے باہر ہیں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ جمعرات تک لاہور پہنچیں۔ عمران خان نے  کے پی اور پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس بھی طلب کر لیے، کے پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس جمعے جبکہ پنجاب پارلیمانی پارٹی اجلاس ہفتے کو ہورہا ہےجس میں ارکان کو اس فیصلے کے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا۔

Tags: پرویز الہٰیپنجاب اسمبلیپیپلز پارٹیعمران خاننون لیگ
Previous Post

جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف کی ذمے داری سنبھال لی

Next Post

فرح خان گوگی کا نوٹس

Next Post
فرح خان گوگی کا نوٹس

فرح خان گوگی کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist