تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب میں پہلی مرتبہ مفت میت منتقلی سروس کے آغاز کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
فروری 23, 2026
amublance
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی عوام کے لیے ایک انتہائی ہمدردانہ اور تاریخی قدم,  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے غم کی اس گھڑی میں لوگوں کے بوجھ کو ہلکا کرنے کا فیصلہ کر کے ایک بار پھر اپنی عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے۔ ان کی زیر صدارت ہونے والے خصوصی اجلاس میں سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر کی بریفنگ کے بعد ایک انقلابی فیصلہ سامنے آیا. اب اسپتال سے میت کو گھر یا دوسرے شہر تک پہنچانے کی سہولت مکمل طور پر مفت فراہم کی جائے گی۔ یہ سروس پنجاب بھر میں پہلی بار متعارف ہو رہی ہے، جو سوگوار خاندانوں کے لیے ایک بہت بڑی راحت کا باعث بنے گی۔ اب ہر تحصیل میں کم از کم ایک مخصوص وین تیار رہے گی، جو مرحوم کے اہل خانہ کو اسپتال سے گھر تک عزت اور احترام کے ساتھ پہنچائے گی۔ بس 1122 پر ایک کال کریں یا اسپتال کے کاؤنٹر سے رابطہ کریں، اور یہ سہولت فوری دستیاب ہو جائے گی۔ اس پورے عمل کو اسمارٹ مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نگرانی کی جائے گی تاکہ شفافیت اور کارکردگی برقرار رہے۔ بڑے سرکاری ہسپتالوں سمیت ہر تحصیل میں سرکاری گاڑیوں کی یہ سروس شروع کرنے کے لیے فوری پلان طلب کر لیا گیا ہے۔

amublance 2

ساتھ ہی پرائیویٹ ایمبولینس سروسز کے ریٹس کو ریگولیٹ کرنے اور انہیں منظم کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا، تاکہ کوئی بھی استحصال نہ ہو سکے۔یہ اقدام نہ صرف ایک سہولت ہے بلکہ ایک پیغام ہے کہ پنجاب کی حکومت اپنے لوگوں کے غم اور خوشی دونوں میں ساتھ کھڑی ہے۔ مریم نواز کی قیادت میں پنجاب اب ہر سطح پر عوام کی فلاح و بہبود کو ترجیح دے رہا ہے۔

Previous Post

امریکا میں تاریخ کا ممکنہ بدترین طوفان، دو کروڑ سے زائد لوگوں کے متاثرہونے کا خدشہ

Next Post

عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

Next Post
umad wasim

عماد وسیم نے ثانیہ اشفاق کو قانونی نوٹس بھیج دیا

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist