تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کا ایک ماہ کا الٹی میٹم جاری

by ویب ڈیسک
اکتوبر 16, 2025
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب میں اسلحے کی نگرانی اور امن و امان کی بہتری کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے ایک اہم اور سخت فیصلہ کرتے ہوئے صوبے بھر میں غیر قانونی اسلحہ جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی ہے۔جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، تمام شہریوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنے قانونی اسلحے کو ایک ماہ کے اندر اندر قریبی خدمت مرکز میں رجسٹر کروائیں۔ ساتھ ہی اسلحہ فروشوں اور لائسنس یافتہ ڈیلرز کے اسٹاک کا مکمل معائنہ کرنے کا بھی حکم جاری کیا گیا ہے تاکہ غیر قانونی اسلحے کے پھیلاؤ پر قابو پایا جا سکے۔اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں نئے اسلحہ لائسنسز کے اجراء پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

مزید برآں، پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے اسلحہ فیکٹریوں اور مینوفیکچررز کو باقاعدہ ضابطے (ریگولرائزیشن) میں لانے کی سفارش بھی کر دی ہے۔محکمہ داخلہ کے مطابق، غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی سزا میں اضافہ منظور کر لیا گیا ہے، اور اب اس جرم پر چودہ سال قید اور بیس لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جا سکے گا۔اعلامیے میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ غیر قانونی اسلحہ رکھنا اب ناقابلِ ضمانت جرم تصور کیا جائے گا۔ یہ اقدام صوبے میں بڑھتے ہوئے جرائم اور اسلحے کے بے جا استعمال پر قابو پانے کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے

Previous Post

ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ میں 7 طیارے گرنے کا پھر ذکر کر دیا

Next Post

امریکا میں امیگریشن پی رول فیس کا نفاذ ، ہوم لینڈ سیکیورٹی کا نیا اعلان

Next Post
اسٹوڈنٹ ویزا کیلئے درخواست دہندگان کی مزید جانچ پڑتال کی جائے، امریکا

امریکا میں امیگریشن پی رول فیس کا نفاذ ، ہوم لینڈ سیکیورٹی کا نیا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist