تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پنجاب : پلاسٹک بیگز کے استعمال کو ختم کرنے کی مہم

by ویب ڈیسک
ستمبر 14, 2024
6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی ہوگی
Share on FacebookShare on Twitter

پنجاب کی سینئروزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے صوبے  کو پلاسٹک بیگز سے پاک کرنے کے وژن پر کام جاری ہے۔ گزشتہ 2 ماہ میں 77 ٹن پلاسٹک قبضے میں لے کر تلف کی گئی۔ صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ محکمۂ ماحولیات کے عملے نے لاہور میں چھاپے بھی مارے ہیں، قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے پلاسٹک بیگز قبضے میں بھی لیے گئے ہیں۔سرکاری دفاتر کی سطح پر پلاسٹک فری کی پالیسی پر عمل ہو چکا ہے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ میڈیا رپورٹس کی مدد سے قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، ماحولیاتی بہتری کے لیے زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے گا۔ مریم اورنگزیب نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس اقدام کو کامیاب کرنے کے لیے از خود پلاسٹک بیگز استعمال نہ کریں۔

Previous Post

نمبرز پورے ہوں گے تو آئینی ترمیم کا بل منظور ہوگا۔

Next Post

شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

Next Post
شعیب شاہین کی ضمانت منظور

شعیب شاہین کو فوری رہا کرنے کا حکم

Discussion about this post

تار نامہ

hormuz

پٹرول مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، قیمت کہاں تک پہنچ سکتی ہے؟

dsc02382.jpg

اوپن وائسز کانفرنس: میڈیا میں جدت، ڈیجیٹل ٹولز اور پیشہ ورانہ مواقع کا جائزہ

byd cars

بی وائے ڈی پاکستان کی راولپنڈی اور اسلام آباد کے صارفین کے لیے خصوصی آفر

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist