تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے 35 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

by ویب ڈیسک
جنوری 17, 2023
قومی اسمبلی : 7 سے زائد گھنٹے ہوگئے ووٹنگ اب تک نہ ہوئی
Share on FacebookShare on Twitter

اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے جن 35 ارکان کے استعفے منظور کیے، ان میں پرویز خٹک، قاسم سوری، اسد قیصر، علی امین گنڈا پور، نورالحق قادری، عطااللّٰہ ، راجہ خرم نواز، عمران خٹک، مراد سعید، عمر ایوب خان، شہریار آفریدی، صداقت علی خان اور غلام سرور خان، شیخ راشد شفیق، منصور حیات خان، فواد چوہدری، ثناءاللّٰہ خان مستی خیل حماد اظہر، شفقت محمود، عامر ڈوگر، شاہ محمود قریشی، زرتاج گل، فہیم خان، سیف الرحمان، عالمگیر خان ،  علی زیدی ، آفتاب حسین صدیقی، آفتاب جہانگیر، محمد اسلم خان، نجیب ہارون، عالیہ حمزہ، کنول شوذب، اسد عمر اور علی نوازاعوان شامل ہیں۔

#ECP de-notifies the following Members of National Assembly of Pakistan with immediate effect pic.twitter.com/3NzOGHP9uR

— Election Commission of Pakistan (OFFICIAL) (@ECP_Pakistan) January 17, 2023

 

الیکشن کمیشن نے ان 35 ارکان کو ڈی نوٹی فائی بھی کردیا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا بھی استعفیٰ قبول کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

 

Previous Post

مودی کو مذاکرات کی دعوت

Next Post

ہریش کمار، سندھ کا تجربہ کار صحافی بھیک مانگنے پر مجبور

Next Post
ہریش کمار، سندھ کا تجربہ کار صحافی بھیک مانگنے پر مجبور

ہریش کمار، سندھ کا تجربہ کار صحافی بھیک مانگنے پر مجبور

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist