تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ ملی

by ویب ڈیسک
نومبر 5, 2022
کنٹینر پر فائرنگ کی ابتدائی تحقیقات مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام باد کی ضلعی انتظامیہ نے یہ فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں متفرق درخواست بھی دائر کی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے جلسے اور دھرنے کے لیے این او سی حاصل کرنے کی عرضی خارج کی جائے۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ 3 نومبر کی شام کو پی ٹی آئی ریلی پر حملہ ہوا۔ عمران خان زخمی ہوئے جبکہ ایک شہری جاں سے بھی گیا۔ حملہ آور نے اعترافی بیان میں کہا کہ عمران خان نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی اس لیے وہی نشانہ تھے۔ سیکیورٹی الرٹ کے پیش نظر تحریک انصاف  کو اسلام آباد میں دھرنےکی اجازت نہیں دی سکتی ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ دارالحکومت میں اس سے پہلے بھی مذہبی انتہا پسندی میں قتل کے واقعات ہو چکے ہیں،سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر اور سابق وفاقی وزیر شہباز بھٹی بھی ایسے واقعات میں ہلاک ہوئے۔اسی طرح تحریک انصاف کےرہنما نے اسلحہ سمیت اسلام آباد آنے کا اعلان کیا ہے۔  پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسلحے کو قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف استعمال کرنے کا کہا ہے،فوادچوہدری نےکارکنوں کو اشتعال دلاتے ہوئے حکومت سے بدلہ لینے کی بات کی ہے اسی طرح سیکیورٹی ایجنسیز کی جانب سے عمران خان کو سیکیورٹی خطرات سے آگاہ کیا گیا ہے، اس صورتحال میں پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے اور دھرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی اسی لیے تحریک انصاف کی درخواست کو خارج کیا جائے۔

Previous Post

ٹرمپ کو ملنے والے غیر ملکی تحائف غائب

Next Post

بغیر اجازت احتجاج پر ہوگا ایکشن، اسلام آباد پولیس

Next Post
سری نگر ہائی وے پر جلسے کی مخالفت

بغیر اجازت احتجاج پر ہوگا ایکشن، اسلام آباد پولیس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist