تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کے 14 رہنماؤں کے اشتہاری نوٹس جاری

by ویب ڈیسک
ستمبر 18, 2025
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے واقعات سے متعلق 10 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 14 اہم رہنماؤں کے نوٹسِ اشتہار جاری کرتے ہوئے 18 اکتوبر تک رپورٹ طلب کر لی ہے۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ اگر ملزمان نے گرفتاری نہیں دی یا عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے تو اگلی سماعت پر انہیں مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی جائے گی۔ یہ اشتہاری نوٹس 9 مئی کے ہنگامہ آرائی کے حوالے سے درج مقدمات میں جاری کیے گئے ہیں جو تھانہ سٹی، نیوٹاؤن، صادق آباد، وارث خان، سول لائنز، مورگاہ، کینٹ، آر اے بازار، ٹیکسلا اور صدر واہ میں درج ہیں۔

جن رہنماؤں کے خلاف نوٹس جاری کیے گئے ان میں نمایاں نام شامل ہیں:

  • عمر ایوب

  • کنول شوزب

  • شیخ راشد شفیق

  • زرتاج گل

  • رائے مرتضیٰ

  • رائے حسن نواز

  • محمد احمد چٹھہ

  • شبلی فراز

  • چوہدری بلال اعجاز

اس سے قبل عدالت ان رہنماؤں کے خلاف ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے، تاہم وارنٹس کی تعمیل نہ ہونے پر اب نوٹسِ اشتہار جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ اشتہاری نوٹس پر عملدرآمد کی رپورٹ 18 اکتوبر کو ہر صورت پیش کی جائے۔

Previous Post

افغانستان میں دہشت گردوں کے 60 سے زائد کیمپ فعال

Next Post

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

Next Post
ارشد ندیم ایک بار پھر تاریخ رقم کرنے کو تیار

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist