تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو تحریری مطالبات دینے کی اجازت

by ویب ڈیسک
جنوری 8, 2025
پی ٹی آئی انٹر پارٹی الیکشن چیلنج
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم کی اپنے  وکلا کے ساتھ 9 مئی اور توشہ خانہ سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران ملاقات ہوئی ہے جس میں بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے گفتگو کرنے والی مذاکراتی کمیٹی کو اپنے مطالبات تحریری طور پر حکومت کو پیش کرنے کی اجازت دیدی ہے۔ رپورٹس کے مطابق  تحریک انصاف کی مذکراتی کمیٹی سانحہ 9 مئی اور 26 نومبر پر جوڈیشل کمیشن کے قیام سمیت حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے سیاسی قیدیوں کی رہائی کے مطالبات تحریری طور پر فراہم کرے گی۔ اُدھر  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے مختصر گفتگو میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے بھی تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کو اپنی ہم منصب حکومتی کمیٹی کو مطالبات تحریری صورت میں پیش کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

Previous Post

کینیڈا قیامت تک امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو

Next Post

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

Next Post
حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

حکومت کا پاکستان میں کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist