تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیئرمین پی آئی ٹی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواستیں مسترد

by ویب ڈیسک
اگست 11, 2023
خواتین کو وراثت میں حق دینے کی حمایت پر خاتون پولیس افسر کی پذیرائی
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کی 7  مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اس موقع پر اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے سرکار کی جانب سے جب کہ چیئرمین پی  ٹی آئی کی طرف  سے بیرسٹر سلمان صفدر نے دلائل دیے۔چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں حاضری معافی کی  درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت نے عبوری ضمانتیںچ خارج کردیں۔  چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل نے حاضری معافی کی درخواست پر دلائل کے لیے مہلت مانگی۔ ان کا کہنا تھا کہ اضافی ریکارڈ جمع کرنے کے لیے مہلت دی جائے اور وہ اسی صورت میں بہتر طور پر دلائل دے سکیں گے۔ اُن کا مزید کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے بھی چیئرمین پی ٹی آئی کو کوئٹہ کیس میں 24اگست تک گرفتار نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ سرکاری وکیل سے کہیں گے کہ اُن کے  ساتھ پورے 50 اوور کا میچ کھیلیں ۔ وائٹ واش یا پھر برسات کی وجہ سے جیت کا کپ نہ اٹھائیں۔ جس کے جواب میں اسپیشل پراسیکیوٹر فرہاد علی شاہ نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ قانون کے خلاف تو عدالت فائدہ نہیں دے سکتی ۔ عدم پیروی پر ضمانت خارج ہوتی ہے تو وہ صحیح  ہے۔ جب ایک ملزم سزا یافتہ ہے تو پھر ضمانت کیسے چل سکتی ہے۔ اس موقع پر عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی 7 مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں حاضری معافی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کیا جسے بعد میں جاری کیا گیا۔ جس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری معافی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدم پیروی پر عبوری  ضمانتیں خارج کردیں۔

Previous Post

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار

Next Post

آج نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا

Next Post
آج نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا

آج نگراں وزیراعظم کا فیصلہ ہوجائے گا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist