تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی کا ججز تقرر کمیشن میں حصہ لینے کا فیصلہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 28, 2024
پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس فیصلہ محفوظ
Share on FacebookShare on Twitter

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی اجلاس کے اعلامیے کے مطابق باضابطہ طور پر جوڈیشل کمیشن پاکستان کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن پاکستان کے لیے پارلیمان سے ارکان نامزد کرنے پر اتفاق کیا گیا، جوڈیشل کمیشن پاکستان کے لیے حزبِ اختلاف کے 2 ارکان کی نامزدگیوں سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی کے خط پر بریفنگ دی گئی۔جوڈیشل کمیشن پاکستان طویل المدت کمیشن ہو گا، کمیشن کی فیصلہ سازی میں حزب اختلاف کے 2 ارکان کا کردار اہمیت کا حامل ہے۔ پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے جوڈیشل کمیشن کا حصہ بننے کی تجویز متفقہ منظور کی، کمیشن میں حزبِ اختلاف کی نمائندگی کے لیے 2 ناموں کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد ہو گا۔

Previous Post

26 ویں آئینی ترمیم خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

Next Post

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن پہنچ گئے

Next Post
سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  لندن پہنچ گئے

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ لندن پہنچ گئے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist