تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج

by ویب ڈیسک
ستمبر 10, 2024
پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج
Share on FacebookShare on Twitter

تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ نون میں ایف آئی آر درج کر لی گئی۔  انسداد دہشت گردی اور اقدام قتل سمیت 11 دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا جس میں شعیب شاہین، عامر مغل سمیت 70 سے زائد رہنماؤں اور کارکنوں کو نامزد کیا گیا ہے۔ متن کے مطابق  ملزمان نے 26 نمبر چونگی کے قریب پولیس پر حملہ کیا، ڈنڈوں، پتھروں سمیت راڈ سے پولیس اہلکاروں کو زخمی کیا گیا۔ سرکاری گاڑی کے شیشے توڑے گئے اور پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گئیں اور ان سے سرکاری سامان بھی  چھینا گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج اسلام آباد کی ضلعی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا، جس کے لیے عدالت کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔

Previous Post

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

Next Post

قومی اسمبلی اجلاس، پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریوں پر احتجاج

Next Post
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا کوریج پر پابندی

قومی اسمبلی اجلاس، پارلیمنٹ ہاؤس سے گرفتاریوں پر احتجاج

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist