تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بانی پی ٹی آئی نے انسداد دہشت گردی سے رجوع کرلیا

by ویب ڈیسک
جولائی 30, 2024
درخت لگانے اور 5 وقت نماز پڑھنے کا حکم
Share on FacebookShare on Twitter

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور  میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان صفدر نے درخواستیں دائر کی ہیں جن میں یہ موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تمام مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر ہیں، ان سے کسی قسم کی کوئی ریکوری نہیں ہونی۔ پولیس کیسز بدنیتی پر مبنی ہیں، انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ اسی بنا پر اب  بانی پی ٹی آئی نے جناح ہاؤس حملہ کیس اور عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات میں رہائی کی استدعا کی ہے۔ واضح رہے کہ  گزشتہ پیر کو اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف نے 9 مئی کے 12 مقدمات میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا تھا جس کے بعد لاہور پولیس کی تفتیشی ٹیم واپس روانہ ہوگئی تھی۔

Previous Post

9 مئی؛ بشری بی بی جی ایچ کیو حملے سمیت 11 مقدمات میں ملزمہ نامزد

Next Post

پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا رینک ضبط

Next Post

پاک فوج کے ریٹائرڈ لیفٹیننٹ کرنل اکبر حسین کا رینک ضبط

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist