تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کٹ گئی

by ویب ڈیسک
اپریل 27, 2024
ملک بھر میں انٹر نیٹ کی رفتار کم
Share on FacebookShare on Twitter

میڈیا رپورٹس کے مطابق سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل  کٹ گئی ہے ۔ ساؤتھ ایسٹ ایشیا، مڈل ایسٹ یورپ کیبل کو انڈونیشیا کے قریب کٹ لگے، آپٹیکل فائبر سب میرین کیبل پر5 کٹ لگے ہیں۔ جس پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ کے ترجمان کا دعویٰ ہے کہ سب میرین کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل کی ٹریفک متاثر نہیں ہوئی، پی ٹی سی ایل کی ٹریفک معمول کے مطابق ہے۔ کیونکہ کیبل پی ٹی سی ایل کے نیٹ ورک انفرا اسٹرکچر کا حصہ نہیں ہے، پی ٹی سی ایل کا نیٹ ورک سروس میں کمی کے بغیر بہترین کام کررہا ہے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

دوسری جانب میڈیا رپورٹس اس جانب اشارہ کررہی ہیں کہ متعلقہ کیبل کی درستگی میں مہینہ بھی لگ سکتا ہے۔ کیبل کٹنے سے پی ٹی سی ایل اور ٹرانس ورلڈ کی مشرقی سمت سے آنے والی ٹریفک متاثر ہوئی ہے۔ پاکستانی صارفین کو شام کے اوقات میں انٹرنیٹ براؤز کرنے میں مشکلات کا سامنا رہے گا۔

Previous Post

پنجاب پولیس کی خاتون افسر کے لیے عالمی اعزاز

Next Post

سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل

Next Post
سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل

سرکاری اراضی پر قبضے کا معاملہ : وارنٹ گرفتاری معطل

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist