تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی ایس ایل10؛ ترانے کیلئے نام فائنل

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2025
پی ایس ایل10؛ ترانے کیلئے نام فائنل
Share on FacebookShare on Twitter

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا، ایونٹ 18 مئی تک کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں ہونے جارہا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ پاکستان سپر لیگ انتظامیہ نے شہرت یافتہ  گلوکار علی ظفر کی خدمات ایونٹ کے ترانے کے لیے  حاصل کرلی ہیں تاکہ فینز کے جوش و خروش کو بڑھایا جاسکے۔

بشکریہ سوشل میڈیا

پی سی بی کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے ترانے کا ایک پوسٹر جاری کیا گیا جس میں علی ظفر کو نقاب میں دیکھا گیا۔ تاہم  ترانے کے نام کے حوالے سے پی سی بی نے کوئی معلومات فراہم نہیں کیں بس یہی بتایا گیا  کہ جلد پی ایس ایل کا ترانہ علی ظفر کی آواز میں ریلیز کیا جائے گا۔ علی ظفر کئی  بار پی ایس ایل کا ترانا گا چکے ہیں، گزشتہ سیزن میں بھی پی ایس ایل اینتھم ‘کُھل کے کھیل’ میں انہوں نے ہی آوازکا استعمال کیا تھا۔

Previous Post

صدر ٹرمپ کا ووٹر رجسٹریشن کے سخت قوانین کا حکم نامہ جاری

Next Post

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف

Next Post
امریکا کا قرضوں سے نمٹنے کی پاکستانی کوشش کی حمایت

پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist