تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پریانکا چوپڑہ کا ” جوائے لینڈ ” ہر ایک کو دیکھنے کا مشورہ

by ویب ڈیسک
جنوری 18, 2023
پریانکا چوپڑہ کا ” جوائے لینڈ ” ہر ایک کو دیکھنے کا مشورہ
Share on FacebookShare on Twitter

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑہ کو پاکستانی فلم ” جوائے لینڈ ” اس قدر پسند آئی ہے کہ وہ اسی تخلیق کے گن گارہی ہیں۔ پاکستانی فلم جو متوقع آسکر کے لیے شارٹ لسٹ کرلی گئی ہے۔ پریانکا چوپڑہ نے بذریعہ ٹوئٹ پاکستانی فلم کی تعریف کی اور ساتھ ہی ” جوائے لینڈ ” کی ویڈیو بھی شیئر کی۔ پریانکا چوپڑہ لکھتی ہیں کہ ” جوائے لینڈ واقعی تفریح سے بھرپور ہے۔ خوشی ہوئی یہ فلم دیکھ کر اور فلم کی ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے جس نے اس قدر بامقصد فلم بنائی۔ ” جوائے لینڈ ” ہر ایک کو ضرور دیکھنی چاہیے۔

#Joyland is truly a joy to watch. Bravo to the entire team for bringing this story to life. It’s a must watch@SaimSadiq14 @ApoorvaGC @maggiebriggs17 @Malala @rizwanahmed Alina Khan, Ali Junejo, Sohail Sameer, Sania Saeed, Abdullah Siddiqui, Rasti Farooq

Video via @ellemeuhdit pic.twitter.com/rMhMqTDRT2

— PRIYANKA (@priyankachopra) January 17, 2023

پریانکا نے فلم کی اسٹار کاسٹ اور ہدایتکار کو مبارک باد دی ہے۔ ” جوائے لینڈ ” ایک ایسی تخلیق ہے جس کے چھبتے ہوئے حساس موضوع پر پاکستان میں خاصا احتجاج کیا گیا۔ فلم میں دکھایا گیا ہے ڈانسنگ گروپ میں کام کرنے والا ایک شادی شدہ مرد کس طرح خواجہ سرا کی محبت میں گرفتار ہوجاتا ہے۔ ” جوائے لینڈ ” کی ایگزیکٹو پروڈیوسر ملالہ یوسف زئی ہیں جبکہ اس مووی نے کئی بین الاقوامی ایوارڈز بھی حاصل کیے ہیں۔

Tags: پریانکا چوپڑہجوائے لینڈملالہ یوسف زئی
Previous Post

گورنر کے پی نے سمری پر دست خط کردیے

Next Post

مستعفی ہونے کا اعلان

Next Post
مستعفی ہونے کا اعلان

مستعفی ہونے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist