تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

چیف الیکشن کمشنرصوبائی انتخابات کرائیں

by ویب ڈیسک
فروری 8, 2023
صدر مملکت کا قومی حکومت بنانے کا مطالبہ
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر اس بات کی تاکید کی ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کی تاریخ کا فوری طور پر اعلان کیا جائے۔ صدر کے مطابق الیکشن کمیشن، پنجاب اور کے پی کی اسمبلیوں کے لیے اب انتخابی شیڈول جاری کرے۔ صدر نے خط میں مزید لکھا کہ انتخابات کی صورت میں خوف ناک اور مبنی قیاس آرائیاں کسی حد تک ختم ہوسکیں گی۔ الیکشن کمیشن اس بات کا پابند ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد وہ 90 دن میں انتخابات کرائے گا۔ اسی لیے اب الیکشن کمیشن کی ذمے داری ہے کہ وہ اس کام کو ترجیح بنیادوں پر کرائے۔ اگر الیکشن کمیشن یہ ذمے داری پوری نہ کرسکا تو آئین کی خلاف ورزی پر جواب دہ ہوگا۔ صدر عارف علوی کہتے ہیں کہ سربراہِ مملکت ہونے کی حیثیت سے انہوں نے آئین کے تحفظ اور دفاع کا حلف لیا ہے۔

Tags: الیکشن کمیشنعارف علوی
Previous Post

ارکان اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا حکم معطل

Next Post

اسپیکر، اپوزیشن لیڈرکا اعلان کریں

Next Post
حکومت دھمکی آمیز خط چیف جسٹس سپریم کورٹ کو دکھانے کو تیار

اسپیکر، اپوزیشن لیڈرکا اعلان کریں

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist