تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

سندھ: خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

by ویب ڈیسک
فروری 22, 2025
خیبر پخونخوا : پولیو ڈیوٹی کیلیے جانے والا پولیس اہلکار فائرنگ سے شہید
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق کراچی کی27 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم کا پہلا مرحلہ آج سے شروع کردیاگیا ہے۔ جس کا افتتاح وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو نے کردیا ہے۔ طبی حکام کا کہنا ہے کہ  کثرتِ آبادی، نقل و حرکت کے باعث پولیو وائرس کے پھیلاؤ کا خطرہ برقرار ہے۔ اسی بنا پر  پہلے مرحلے میں 5 سال سے کم عمر کے 5 لاکھ 62 ہزار بچوں کو او پی وی ویکسین پلائی جائے گی۔ چار ماہ سے 5 سال کے 5 لاکھ21 ہزار بچوں کو ایف آئی پی وی ویکسین دی جائے گی۔  2024ء میں پولیو کے 24 کیسز جبکہ 2025ء میں اب تک 3 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ پاکستان میں رواں سال کا پولیو کا تیسرا کیس لاڑکانہ سے رپورٹ ہوا ہے۔ ترجمان نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق رواں سال کا سندھ سے یہ دوسرا پولیو کیس ہے۔  گزشتہ سال ملک میں پولیو کے 74 کیسز سامنے آئے تھے۔ ان کیسز میں بلوچستان سے 27، خیبرپختون خوا سے 22 اور سندھ سے 23 پولیوکیسز رپورٹ ہوئے تھے۔ پنجاب اور اسلام آباد سے گزشتہ سال پولیو کا ایک، ایک کیس رپورٹ ہوا تھا۔

Previous Post

امریکی امداد کی بندش: جیکب آباد میں پانی کی فراہمی کا منصوبہ بند

Next Post

ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئرفورس سمیت 5 جرنیل برطرف کر دیے

Next Post
امریکا نے خلیج میکسیکو کا نام خلیج امریکا رکھ دیا

ٹرمپ نے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایئرفورس سمیت 5 جرنیل برطرف کر دیے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist