تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

لاہور: دہشت گردی کا بڑا نیٹ ورک جکڑا گیا

by ویب ڈیسک
نومبر 30, 2024
نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت کی وضاحت
Share on FacebookShare on Twitter

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ، دستی بم اور اہم عمارتوں کے نقشے ملے ہیں۔ دہشت گرد لاہور میں اہم سرکاری عمارت کو ٹارگٹ کرنا چاہتے تھے۔گرفتار دہشت گردوں میں سیف، نفیس، اسرار، حاجی شاہ، زبیر، اسلم، ابوبکر، فدا حسین، فہد سلیم و دیگر شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق نومبر کے دوران لاہور سے 34 دہشت گردوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔

Previous Post

پرتشدد احتجاج میں شریک تمام شرپسندوں کا ’اسپیڈی ٹرائل‘ کیا جائے گا

Next Post

بانی پی ٹی آئی مزید 7 مقدمات میں گرفتار

Next Post
خاتون جج دھمکی کیس : چیئرمین پی ٹی آئی کی معافی

بانی پی ٹی آئی مزید 7 مقدمات میں گرفتار

Discussion about this post

تار نامہ

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist