تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

آئینی بینچ میثاق جمہوریت کے وژن کی تکمیل ہے، وزیراعظم

by ویب ڈیسک
اکتوبر 22, 2024
افغان سرزمین کو دہشت گردی کے استعمال سے روکنے کیلئے عالمی برادری مدد کرے
Share on FacebookShare on Twitter

وفاقی کابینہ کے اجلاس  سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم ن شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ سے 26 ویں آئینی ترمیم کی منظوری پر مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں، انہوں نے کہاکہ یقیناً اس آئینی ترمیم سے عام آدمی، جس کے قانونی معاملات سالوں سے لٹکے ہوئے ہیں، اس کو انصاف نہیں ملتا، خاص طور پر جو وسائل نہیں رکھتا، جس کی کوئی شنوائی نہیں ہے، اس حوالے سے آئینی ترمیم کی منظوری اور آئینی بینچ کی تشکیل سے عام آدمی کو آسانی ہوگی اور ان کے معاملات جلد طے ہونے کی قوی امید ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف مزید کہتے ہیں کہ 2006 میں لندن میں شہید بینظیر بھٹو اور میاں نوازشریف کے درمیان میثاق جمہوریت پر جو دستخط ہوئے تھے، یہ اس وژن کی بھی تکمیل ہے اور اس وژن کی سچائی کی گواہی ہے۔

Previous Post

پی ٹی آئی کا خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس سے الگ رہنے کا اعلان

Next Post

بشریٰ بی بی انتہائی محفوظ سیل میں ہیں، اڈیالہ جیل انتظامیہ

Next Post
بشریٰ بی بی نے گرفتاری دے دی

بشریٰ بی بی انتہائی محفوظ سیل میں ہیں، اڈیالہ جیل انتظامیہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist