تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

اسمگلنگ کو روکنے کے لیے ٹھوس اقدامات

by ویب ڈیسک
اگست 21, 2024
منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف کو پیر کے لیے نوٹس جاری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے اسمگلرز اور سہولت کاروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اسمگلنگ میں ملوث افراد کو پاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال یقینی بنایا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کے مطابق  اسمگلرز، ان کے سہولت کاروں، ٹرانسپورٹرز کی اسمگلنگ میں استعمال گاڑیاں ضبط کر کے کارروائی کی جائے۔  شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر، وزارت داخلہ اور دیگر ادارے آپس میں تعاون مزید بہتر کریں، سرحدی علاقوں میں لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے جامع حکمت عملی پیش کی جائے۔

Previous Post

پنجاب میں اپنا گھر اپنی چھت منصوبے کا افتتاح

Next Post

جولائی میں 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے

Next Post
توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

جولائی میں 10820 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھلوائے گئے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist