تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاک سعودیہ تعلقات کی دنیا میں مثال نہیں، شہبازشریف

by ویب ڈیسک
مئی 11, 2024
سعودی ولی عہد کی پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اورسعودی عرب کےتعلقات کی دنیا میں مثال نہیں ملتی، ہر  پاکستانی وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد اپنے پہلے غیر ملکی دورے کا آغاز سعودی عرب سے کرتا ہے اس طرح یہ ایک روایت بن گئی ہے۔

بشکریہ پی ایم ایل این ٹوئٹر

اُن کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب امن اور خوشحالی میں شراکت دار ہیں۔ سعودی ولی عہد پاکستان سے تعلقات میں بہت زیادہ مخلص ہیں۔ سعودی عرب کا نقشہ محمد بن سلمان نے بدل کر رکھ دیا ہے۔  محمد بن سلمان کی پالیسیاں تمام لیڈروں کیلئے مشعل راہ ہیں۔

Previous Post

غیریقینی صورتحال پاکستانی معیشت کے لیے خطرناک، آئی ایم ایف

Next Post

ایک اور پاکستانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

Next Post
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ

ایک اور پاکستانی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist