تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، وزیراعظم نے اعلیٰ سطح اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا

by ویب ڈیسک
اگست 29, 2025
پاکستان کسی دوسرے حادثے کا متحمل نہیں ہوسکتا
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ سطح کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق اجلاس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ، وزیراعظم آزاد کشمیر، وزیراعلیٰ گلگت بلتستان اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شریک ہوں گے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مؤثر پالیسی پر کام جاری ہے، جس کا ورکنگ پیپر تمام صوبائی حکومتوں کے ساتھ شیئر کیا جائے گا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ وفاقی حکومت اور صوبوں کے درمیان ابھی بھی شک کی فضا موجود ہے، تاہم مشاورتی عمل کے ذریعے اعتماد کی فضا قائم کرنے کی کوشش کی جائے گی۔ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے ہنگامی صورتحال سے نکلتے ہی یہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ایک جامع حکمت عملی ترتیب دی جا سکے۔

Previous Post

خیبرپختونخوا حکومت کا سوات کو 2 اضلاع میں تقسیم کرنے کا فیصلہ

Next Post

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Next Post
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist