تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے ملبوسات کا نیا ہدایت نامہ

by ویب ڈیسک
ستمبر 29, 2022
پی آئی اے فضائی میزبانوں کے لیے ملبوسات کا نیا ہدایت نامہ
Share on FacebookShare on Twitter

اب مسافروں کو پاکستان انٹرنیشنل ائرلائن میں سفر کرتے ہوئے یہ شکوہ نہیں ہوگا کہ خواتین فضائی میزبانیں کس قدر بے ڈھنگے انداز کی یونیفارم پہنے ہوئے ہیں کیونکہ پی آئی اے کے جنرل منیجر فلائٹ سروسز عامر بشیر نے اب مرد اور خاتون عملے کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا ہے۔ وہ ائیرہوسٹس جو ائیرلائن یونیفارم کا استعمال نہیں کرتیں، ان پر واضح کردیا ہے کہ اب کوئی بہانہ نہیں چلے گا۔ پرواز چاہے اندرون ملک ہو یا بیرون ملک کی ، لباس کا بھرپورخیال رکھنا ہے۔

بشکریہ ٹوئٹر

پی آئی اے کے جنرل منیجر فلائٹ سروسز عامر بشیر کو ملی تھیں اس بارے میں  شکایتیں کہ ائیرہوسٹس آرام دہ لباس پہنتی ہیں، بعض وہ خواتین عملہ جو 40 سال سے اوپر ہے، وہ زیرجامہ لباس کا استعمال نہیں کرتیں۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق یہ طرزعمل دیکھنے والوں پر برا تاثر چھوڑتا ہے، اسی طرح بطور ادارہ پی آئی پر بھی منفی اثرات مرتب کرتا ہے۔ پی آئی اے کی جانب سے جاری کیے گئے ہدایت نامے میں کہا گیا ہے کہ کیبن کریو مرد اور عورت دونوں کے لباس ثقافتی اور قومی اخلاق کے مطابق ہوں۔

بشکریہ ٹوئٹر
Tags: پی آئی اے
Previous Post

مریم نواز ایون فیلڈ ریفرنس سے بری

Next Post

75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے

Next Post
75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے

75 روپے والا اعزازی نوٹ جمعے سے عوام کے لیے

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist