تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

10 دن میں پی آئی اے کی 300 کے قریب پروازیں منسوخ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 25, 2023
پی آئی اے میں بہتری نہ آئی تو بند ہوسکتی ہے
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز ایندھن کی عدم دستیابی اور مالی بحران کی وجہ سے شدید بحران کا شکار ہوگئی۔ پی آئ اے کے ترجمان کے مطابق10 روز کے دوران قومی ائیرلائن  کی 300 سے زائد پروازیں منسوخ ہوچکی ہیں۔ پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو ایندھن کی فراہمی میں کمی کر دی ہے۔ اسی وجہ سے 14 اکتوبر سے پی آئی اے کو 134 انٹرنیشنل فلائٹس سمیت کُل 322 فلائٹس مجبوراً منسوخ کرنی پڑگئی ہیں۔ منگل کو اندرون ملک 27 پروازوں سمیت کُل 51 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ اسی بنا پر ہزاروں مسافر اذیت اور پریشانی سے دوچارہیں۔ المیہ یہ ہے کہ پی آئی اے یہ بتانے سے بھی قاصر ہے کہ ان مسافروں کو متبادل یا دوسری پرواز کب ملے گی۔

Tags: پی آئی اے
Previous Post

” نونہال” بچوں کا من پسند جریدہ کیسے بنا؟

Next Post

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا معاملہ ، فواد چوہدری کی استدعا پر سماعت ملتوی

Next Post
عمران خان کی کردار کشی کی مہم تیار کی جارہی ہے، فواد چوہدری

سرکاری ملازمین کو اکسانے کا معاملہ ، فواد چوہدری کی استدعا پر سماعت ملتوی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist