تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پی آئی اے کے کرایوں میں خصوصی رعایت کا اعلان

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2026
چین کے یکطرفہ کرائے میں 5 لاکھ روپے کا اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

پی آئی اے نے مسافروں کے لیے خوشخبری کا اعلان کرتے ہوئے کرایوں میں خصوصی رعایت متعارف کرائی ہے۔ترجمان کے مطابق پیرس سے پاکستان کے مختلف شہروں کے لیے سفر کرنے والے مسافر اب 10 فیصد ڈسکاؤنٹ سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ یہ رعایت خاص طور پر سمندر پار پاکستانیوں کے لیے سفر کو آسان اور اقتصادی بنانے کے مقصد سے دی گئی ہے۔ پی آئی اے نے واضح کیا کہ یہ ڈسکاؤنٹ صرف پیرس سے پاکستان آنے والے مسافروں پر لاگو ہوگا۔ مسافر اس رعایت کے تحت اپنی ٹکٹ بکنگ 10 فروری 2026 تک کروا سکتے ہیں۔ رعایت یکم فروری سے 10 مارچ 2026 اور یکم مئی سے 15 مئی 2026 کے دوران ہونے والے سفر کے لیے دستیاب ہوگی۔ پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ مسافر سرکاری بکنگ دفاتر، ویب سائٹ، موبائل ایپ یا مستند ٹریول ایجنٹس کے ذریعے اس خصوصی رعایت سے مستفید ہو سکتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پی آئی اے اپنی روایتی مہمان نوازی کے ساتھ مسافروں کو اعلیٰ معیار کی سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے ہمیشہ سرگرم ہے۔

Previous Post

شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان مشکل میں، ہتکِ عزت کا مقدمہ

Next Post

کُرم متاثرین کیلئے امدادی رقم دگنی کرنے کا اعلان

Next Post
suhail

کُرم متاثرین کیلئے امدادی رقم دگنی کرنے کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist