تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پشاور میں خود کش دھماکہ

by ویب ڈیسک
جنوری 30, 2023
پشاور میں خود کش دھماکہ
Share on FacebookShare on Twitter

پشاور کی پولیس لائنز کی مسجد میں اُس وقت خوف ناک دھماکہ ہوا جب نمازی ظہر ادا کررہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پہلی صف میں کھڑے خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا۔ جس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق اس خود کش دھماکے میں 17 اہلکار جاں کی بازی ہار گئے جبکہ 90 سے زائد افراد زخمی ہو کر اسپتالوں میں پہنچائے گئے ہیں۔ دھماکے کے فوری بعد قانون نافذژ کرنے والے اداروں نے پورے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال لایا گیا ہے جہاں سے شہریوں سے اپیل کی جارہی ہے کہ وہ خون کے عطیات دیں تاکہ زخمیوں کی زندگیاں بچائی جاسکیں۔

پشاور کی مسجد میں دوران نماز دھماکا متعدد زخمی #peshawar pic.twitter.com/LMuLyN5lgI

— Nadeem Raza (@nadeemraza5) January 30, 2023

دھماکے کی خوف ناک شدت کی وجہ سے مسجد سے متصل کینٹین کی چھت زمین پر آگری۔ جبکہ ملبہ ہٹانے کے لیے کرین کی مدد لی جارہی ہے۔ واقعے کی وزیراعظم صدر سمیت حکومتی، سیاسی قیادت نے مذمت کی۔ جبکہ وزیراعظم نے اس واقعے کی وزیر داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Tags: پشاورپولیس لائنزخود کش دھماکہ
Previous Post

لال حویلی سیل

Next Post

عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

Next Post
عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

عمران خان کو 10 ارب روپے ہرجانے کا قانونی نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist