تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

برطرفی کے خلاف عدالت میں

by ویب ڈیسک
دسمبر 23, 2022
اپوزیشن کے پاس مطلوبہ تعداد سے زیادہ ہیں، پرویز الہٰی
Share on FacebookShare on Twitter

قاف لیگ کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہیٰ وزیراعلیٰ کی برطرفی کے فیصلے کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عابد عزیز شیخ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ بھی بنادیا گیا ہے جو اس درخواست پر سماعت کرے گا۔ دوسری جانب اطلاعات یہ بھی ہیں کہ نون لیگ نے چوہدری پرویز الہیٰ کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد واپس لے لی ہے۔ لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحاریک جوں کی توں رہیں گی۔  مسلم لیگ نون کے رہنما خلیل طاہر سندھ کا کہنا ہے کہ چونکہ پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لیے بغیر عہدے سے فارغ ہوچکے ہیں اسی لیے اب تحریک عدم اعتماد کی ضرورت  نہیں۔ انہوں نے اس جانب بھی اشارہ کیا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق اب گورنر کسی بھی وقت اجلاس بلا کر نیا قائد ایوان چننے کا حکم دے سکتے ہیں۔

Previous Post

اسلام آباد میں خود کش حملہ

Next Post

منیجمنٹ کمیٹی سے معذرت

Next Post
منیجمنٹ کمیٹی سے معذرت

منیجمنٹ کمیٹی سے معذرت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist