تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

2 دن کے لیے جسمانی ریمانڈ

by ویب ڈیسک
ستمبر 6, 2023
2 دن کے لیے  جسمانی ریمانڈ
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد پولیس نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے روبرو کیا۔ اس موقع پر ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے پرویز الہیٰ کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی میں درج مقدمات کی سماعت کی ۔ پولیس نے 15 دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی۔ پولیس کا موقف تھا کہ ملزم نے جوڈیشل کمپلیکس میں ہنگامہ آرائی کیلئے گاڑیاں، ڈنڈے فراہم کئے اور  حملہ کرنے کیلئے لوگوں کو اسلام آباد بھجوایا، ان سے گاڑیاں برآمد کرنی ہیں اور نامعلوم ملزمان کے بارے میں معلوم  کرنا ہے۔ وکیل پرویز الہیٰ نے جسمانی ریمانڈ کی مخالفت کی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد پرویز الہیٰ کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے انہیں 8 ستمبر کو پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔

Previous Post

بجلی چوروں خلاف خصوصی عدالتوں کے قیام پر غور

Next Post

آئی ایم ایف کی بجلی بلز میں ریلیف کی منظوری

Next Post
بجلی کے بل میں کےایم سی ٹیکس کی وصولی روک دی

آئی ایم ایف کی بجلی بلز میں ریلیف کی منظوری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist