تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا، شیڈول جاری

by ویب ڈیسک
مارچ 26, 2024
آسٹریلیا کے دورۂ پاکستان کا نیا شیڈول
Share on FacebookShare on Twitter

3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا  4 نومبر سے آغاز ہوگا اور یہ تمام 6 میچز 6 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔  پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ 4 نومبر کو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور تیسرا میچ 10 نومبر کو پرتھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔  سیریز کے تمام ون ڈے انٹرنیشنل میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز 14 نومبر سے گابا برسبین میں شروع ہوگی جس کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ 16 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اور آخری میچ 18 نومبر کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔ یہ تینوں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز رات کو کھیلے جائیں گے۔

Previous Post

معیشت مضبوط ہوگی تو آواز سنی جائے گی، شہباز شریف

Next Post

شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک

Next Post
شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک

شانگلہ : گاڑی پر حملہ 5 باشندے ہلاک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist