تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان شاہینز کا انگلینڈ ٹور، 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان

by ویب ڈیسک
جولائی 12, 2025
پاکستان ملتان کا سلطان نہ بن سکا
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان شاہینز کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ میں دو تین روزہ اور تین ایک روزہ میچز کھیلے گی۔اس نوجوان ٹیم کی قیادت سعود شکیل کے سپرد کی گئی ہے، جب کہ اسکواڈ میں 25 سال سے کم عمر کے 11 کھلاڑی شامل ہیں۔

منتخب کھلاڑیوں کے نام:

علی زریاب، اذان اویس، فیصل اکرم، حیدر علی، معاذ صداقت، مہران ممتاز، میر حمزہ، محمد سلمان، مبصر خان، موسیٰ خان، مشتاق احمد، عمیر بن یوسف، وکٹ کیپر روحیل نذیر، ساجد خان، شاہد عزیز، شامل حسین، عبید شاہ۔ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں سابق ٹیسٹ کرکٹر عمران فرحت سنبھالیں گے۔

پی سی بی کا مؤقف:

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ اسکواڈ مستقبل کے ٹیلنٹ کو نکھارنے کے لیے تشکیل دیا گیا ہے، تاکہ نوجوان کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر تجربہ حاصل ہو۔یہ دورہ پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں کے لیے ایک سنہری موقع ہے کہ وہ انگلینڈ جیسے مضبوط حریف کے خلاف اپنی صلاحیتیں ثابت کر سکیں۔

Previous Post

بنگلا دیش: سابق پولیس سربراہ کا انسانیت کے خلاف جرائم کا اعتراف

Next Post

اٹلی نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی

Next Post
اٹلی نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی

اٹلی نے تاریخ رقم کر دی، پہلی بار آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist