تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بین الاقوامی معیار کے میدان بنائیں گے، محسن نقوی

by ویب ڈیسک
اگست 19, 2024
ڈومیسٹک کرکٹ میں 3 نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے دوٹوک لفظوں میں کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی، میچز کی تاریخیں آگے پیچھے ہوسکتی ہیں، پی سی بی سیکیورٹی اداروں کے ساتھ رابطے میں ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  یہ چار پانچ ماہ مشکل ہوں گے کیونکہ گراؤنڈ بن رہے ہیں لیکن چیمپنرٹرافی سے پہلے کام مکمل کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے گی۔ پی سی بی کے چیئرمین کہتے ہیں کہ ابھی ہمارا کوئی اسٹیڈیم انٹرنیشنل معیار کا نہیں ہے۔ خیبرپختونخوا کی حکومت سے بات چل رہی ہے، اگر وہ اسٹیڈیم دیں تو اس میں بھی کام کریں گے، نیو یارک کا اسٹیڈیم بھی آخری دس دن میں مکمل ہوا تھا۔ انہوں نے اس بات کا اعتراف کیا کہ پاکستانی اسٹیڈیم دنیا کے مقابلے میں بہت پیچھے ہیں۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں نیا اسٹیڈیم بنارہے ہیں۔

Previous Post

ٹرائل کورٹ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا حتمی فیصلہ سنانے سے رو ک دیا گیا

Next Post

چوہے مارنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

Next Post
ٹک ٹاکرزاور یو ٹیوبرز کے داخلے پر پابندی

چوہے مارنے کے لیے شکاری بلیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist