تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ہوٹل کی منتقلی پر محسن نقوی کا سخت نوٹس

by ویب ڈیسک
جون 6, 2024
بابر اور شاہین کا نیا اعزاز
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ کے  چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ ٹیم کے نیویارک  کے ہوٹل میں قیام کا سخت نوٹس لے لیا۔  محسن نقوی کے اس نوٹس لینے پر  پرنیویارک میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل کی تبدیلی کا وعدہ کیا گیا ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ محسن نقوی نے ایونٹ کے منتظمین کو ٹیم کا ہوٹل تبدیل کرنے پر قائل کرلیا۔ پہلے جس ہوٹل میں ٹیم نےقیام کرنا تھا وہ اسٹیڈیم سے 90 منٹ کی مسافت  پرتھا تبدیل شدہ ہوٹل اسٹیڈیم سے5 منٹ کی مسافت پر ہے۔  محسن نقوی نےآئی سی سی کو بتادیاکہ وہ اپنی ٹیم کوٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کسی بھی میچ کےلیےطویل فاصلہ طے کرنےکی اجازت نہیں دیں گےجن میں نیویارک میں 9 اور 11 جون کے میچز بھی شامل ہیں۔ اگر پاکستانی ٹیم کا ہوٹل تبدیل نہ کیا گیا تو پی سی بی اپنے اخراجات پر ٹیم کو بہتر اور آسان مقام پر منتقل کرسکتا ہے۔

پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کے مطابق   قومی کرکٹ ٹیم آئی سی سی کی ذمہ داری ہے اور وہ کھلاڑیوں کے آرام کو ہر صورت یقینی بنائیں گے۔ بھارتی ٹیم کو نیویارک میں گراؤنڈ سےصرف 10 منٹ کی دوری پر ٹھہرایا گیا ہے جبکہ دیگر ٹیموں کے ہوٹل ایک گھنٹے سے زیادہ کی دوری پر ہیں۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم آج امریکا کےخلاف میچ کےفوراً بعد نیویارک روانہ ہوگی۔پاکستان ٹیم 9 جون کو انڈیا اور 11 جون کو کینیڈا سےمیچ کھیلے گی،اس کا پہلے راؤنڈ کا آخری میچ 16 جون کو آئرلینڈ کے خلاف ہوگا۔

Previous Post

کراچی کا نوجوان قتل

Next Post

چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے

Next Post
چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے

چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist