تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں

by ویب ڈیسک
اکتوبر 10, 2023
جائز حقوق کے حصول کے لیے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں
Share on FacebookShare on Twitter

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور فلسطین کے صدر محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں غزہ میں جاری کشیدگی  اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سعودی ولی عہد کے مطابق  فلسطینی عوام کے مطالبات پورے ہونے اور منصفانہ اور جامع امن تک پہنچنے کے لیے ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ دوسری جانب  محمد بن سلمان  کی  مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے ساتھ غزہ میں کشیدگی کو روکنے کے لیے کوششوں پر اتفاق کیا۔ فون پر گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے فریقین کی جانب سے تحمل سے کام لینے کی ضرورت پر زور دیا۔ مصر اور سعودی عرب نے اقوام متحدہ کی قرار دادوں کے مطابق  2 ریاستی حل پر مبنی ایک جامع اور منصفانہ تصفیے کے حصول کے لیے مشاورت جاری رکھنے پر اتفاق کیا۔

Previous Post

جناح ہاؤس حملہ کیس : ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

Next Post

لاہور میں ہر بدھ کو ” ورک فرام ہوم ” ہوگا

Next Post
جلسہ، جلوس اور ریلی پر پابندی

لاہور میں ہر بدھ کو " ورک فرام ہوم " ہوگا

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist