تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان–قطر تعلقات میں نئی پیش رفت، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

by ویب ڈیسک
اکتوبر 24, 2025
پاکستان–قطر تعلقات میں نئی پیش رفت، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور قطر کے وزیرِ تجارت شیخ فیصل بن ثانی کی اہم ملاقات میں پاکستان اور قطر نے تجارت، سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو نئی سطح تک لے جانے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم نے اس موقع پر دوطرفہ تعلقات کی مثبت سمت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور قطر کے تعلقات مشترکہ عقیدے، اقدار اور باہمی احترام پر استوار ہیں۔ انہوں نے قطر کو پاکستان کا اہم شراکت دار اور خطے میں ایک بااثر ثالث کے طور پر سراہا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مزید کہا کہ پاکستان سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے ساتھ غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے وسیع مواقع فراہم کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان توانائی، زراعت، غذائی تحفظ، آئی ٹی، سیاحت اور بنیادی ڈھانچے کے شعبوں میں تعاون کے بے شمار امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے قطری سرمایہ کاروں کو ان شعبوں میں نئی راہیں تلاش کرنے کی دعوت دی۔ قطری وزیرِ تجارت شیخ فیصل بن ثانی نے قطر کی قیادت کی جانب سے نیک تمنائیں پہنچائیں اور پاکستان کے ساتھ معاشی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں یہ بھی طے ہوا کہ دونوں ممالک باہمی مفاہمت کو عملی شکل دینے کے لیے قریبی رابطہ کاری جاری رکھیں گے۔

Previous Post

پی ایس ایل انتظامیہ کا نوٹس ، علی ترین کا طنزیہ ویڈیو ردِعمل

Next Post

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

Next Post
تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist