تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کا دورہ

by ویب ڈیسک
اکتوبر 3, 2022
ورلڈ کپ سے پہلے نیوزی لینڈ کا دورہ
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم سہ فریقی سیریز کھیلنے کے لیے نیوزی لینڈ کی اڑان بھر چکی ہے۔ بابراعظم کی قیادت میں قومی ٹیم نے لاہور سے یہ سفر طے کیا۔ پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ میں اس سیریز میں میزبان نیوزی لینڈ کے علاوہ بنگلہ دیش سے مقابلے کرے گی۔ پاکستان کا پہلا میچ 7 اکتوبر کو بنگلہ دیش کے خلاف ہوگا۔ اس سیریز کا فائنل 14 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ اس سیریز کے بعد پاکستانی ٹیم اگلے ہی دن آسٹریلیا روانہ ہوگی جہاں وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔ پاکستانی اسکواڈ میں 16 کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف کے 13 ارکان شامل ہیں۔

بشکریہ پی سی بی ٹوئٹر

 

Previous Post

مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست منظور

Next Post

بابراعظم کے انمول ہیرے

Next Post
بابراعظم کے انمول ہیرے

بابراعظم کے انمول ہیرے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist