تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان

by ویب ڈیسک
اگست 3, 2022
ایشیاکپ اور نیدر لینڈ کیخلاف قومی ٹیم کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈ اور ایشیا کپ کے لیے قومی اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔ نیدرلینڈز کے خلاف 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کے لیے 16 کھلاڑیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جبکہ اے سی سی ٹی 20 ایشیا کپ کے لیے 15 کھلاڑیوں کا اعلان کیا گیا۔ حسن علی کو دونوں ٹورز سے آرام دیا گیا ہے جب کہ نسیم شاہ کو قومی اسکواڈز میں شامل کرلیا گیا ہے۔

قومی ون ڈے انٹرنیشنل اسکواڈ

بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، عبد اللّٰہ شفیق، فخر زمان، حارث رؤف، امام الحق، خوشدل شاہ، محمد حارث، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور زاہد محمود ون ڈے اسکواڈ میں شامل ہیں۔

قومی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل اسکواڈ

بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر ٹیم کا حصہ ہیں۔

اعلان کردہ اسکواڈز میں شامل قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ 6 سے 11 اگست تک لاہور میں لگایا جائے گا، اس دوران وہ 50 اوورزپر مشتمل دوپریکٹس میچز کھیلیں گے۔ قومی اسکواڈ 11 اور 12 اگست کی درمیانی شب ایمسٹرڈیم روانہ ہوگاجہاں سے وہ اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں شرکت کرنے 22 اگست کو دبئی پہنچے گا۔

Previous Post

امریکا ” تائیوان کارڈ ” کھیلنا بند کرے، چین

Next Post

ڈراما بخت آور: مردوں کی دنیا میں خواتین کو درپیش مسائل

Next Post
ڈراما بخت آور: مردوں کی دنیا میں خواتین کو درپیش مسائل

ڈراما بخت آور: مردوں کی دنیا میں خواتین کو درپیش مسائل

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist