تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ٹائم میگزین کی "کلائمیٹ 100” فہرست میں پاکستان کی نیہا منکانی کا نام

سفیان خان

by ویب ڈیسک
نومبر 1, 2025
neha
Share on FacebookShare on Twitter

نیہا منکانی کا "ماما بیبی فنڈ” ایک دہائی قبل ایک چھوٹے سے فلاحی منصوبے کے طور پر شروع ہوا تھا۔ آج یہی تنظیم کراچی کے ساحلی علاقوں میں زندگی کی علامت بن چکی ہے۔بابی آئی لینڈ پر قائم کلینک میں گزشتہ سال 4,000 سے زائد حاملہ خواتین کا معائنہ کیا گیا، جب کہ 200 نوزائیدہ بچوں کا علاج جدید این آئی سی یونٹ میں ممکن بنایا گیا۔
یہ ادارہ ایک ایمبولینس بوٹ بھی چلاتا ہے جو مشکل حالات میں مریضوں کو کیماڑی ہسپتال منتقل کرتی ہے ۔ ایک مثال کہ عزم اور ہمدردی مل کر کتنا بڑا فرق پیدا کر سکتے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Neha Mankani (@nehamanks)

 خواتین، موسمیاتی بحران اور نیہا کا مشن

ٹائم میگزین کو انٹرویو دیتے ہوئے نیہا منکانی نے کہا:

“موسمیاتی تبدیلی کی فرنٹ لائن پر خواتین سب سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں، لیکن ان کی آواز کہیں سنائی نہیں دیتی۔”

انہوں نے بتایا کہ ماؤں کی نگہداشت اور زچگی کی سہولیات ایک ایسا کم لاگت مگر مؤثر حل ہیں جو پاکستان جیسے ممالک میں نوزائیدہ اموات کی شرح کم کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

 عالمی سطح پر پذیرائی

یہ پہلا موقع نہیں جب دنیا نے نیہا کی خدمات کو سراہا۔
2023 میں وہ بی بی سی کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں شامل ہوئیں ۔ اس فہرست میں مشیل اوباما، ایمل کلونی اور ہدہ کیٹن جیسی شخصیات بھی موجود تھیں۔
اس کے علاوہ انہیں امریکا کے پاکستان مشن کی جانب سے خصوصی ایوارڈ بھی دیا جا چکا ہے۔

 پاکستان کی بیٹی , عالمی تحریک کی علامت

نیہا منکانی، جو اس وقت انٹرنیشنل کانفیڈریشن آف مڈ وائیوز میں ہیومینیٹرین انگیجمنٹ اینڈ کلائمیٹ ایڈوائزر کے طور پر کام کر رہی ہیں، نے کراچی کے ہائی رسک وارڈ میں 16 برس خدمات انجام دیں۔ یہیں سے انہیں احساس ہوا کہ ساحلی جزیروں کی خواتین کو بنیادی سہولتوں کی کس قدر کمی ہے  اور وہیں سے ان کی جدوجہد نے ایک عالمی تحریک کی شکل اختیار کر لی۔

Previous Post

خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی پیش رفت ، امن کے لیے سب ایک صف میں

Next Post

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں

Next Post
2 اعلیٰ سطح امریکی وفود آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist