تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور بابر کا لاٹھی چارج

by ویب ڈیسک
اکتوبر 8, 2022
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت اور  بابر کا لاٹھی چارج
Share on FacebookShare on Twitter

سہہ فریقی سیریز میں کرائس چرچ میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے میزبان نیوزی لینڈ کو باسانی 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میچ کی خاص بات پلیئرآف دی میچ بابراعظم کی دھواں دھار بیٹنگ تھی، جنہوں نے صرف 53 گیندوں پر 79 رنز اسکور کیے اور ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ نیوزی لینڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں کھو کر 148 رنز کا ہدف دیا۔

بشکریہ ای ایس پی این

پاکستان کی جانب سے حارث رؤف نے تباہ کن بالنگ کی اور صرف 28 رنز دے کر 3 شکار کیے۔ ان کے علاوہ محمد وسیم اور نواز نے دو دو کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم کا راستہ دکھایا۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے ڈیون کنوائے نے سب سے زیادہ 36 رنزاسکور کیے۔ جبکہ مارک چمپمین نے 32 رنز کی شاندار اننگ کھیلی۔

بشکریہ ای ایس پی این

جواب میں پاکستان کو صرف 37 رنز پر رضوان اور شان مسعود کا نقصان برداشت کرنا پڑا لیکن پھر شاداب خان نے بابراعظم کے ساتھ مل کر جیت کی بنیاد رکھی۔  شاداب خان نے تیز رفتاری کے ساتھ 34 رنز اسکور کیے۔ پاکستان نے میچ ایک اوور 4 گیندیں جیت کر اب تک ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ بنایا ہے۔ پاکستان اب منگل کو نیوزی لینڈ سے ہی دو دو ہاتھ کرے گا جبکہ اتوار کو میزبان اور بنگلہ دیش کا آمنا سامنا ہوگا۔

Tags: بابراعظمپاکستانی کرکٹ ٹیمحارث رؤفشاداب خاننیوزی لینڈ
Previous Post

وزیر داخلہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

Next Post

آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے

Next Post
آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے

آصف زرداری سے منسوب ایکسرے جعلی ہے

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist