تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

پاکستان ٹیم کی کٹ کی رونمائی ملتوی

by ویب ڈیسک
جنوری 31, 2026
قومی کھلاڑیوں کا عزم: کرکٹ ہمیشہ باوقار انداز میں کھیلیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستانی پلیئرز کٹ کی رونمائی ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹاس کے بعد کٹ کی رونمائی متوقع تھی، تاہم پی سی بی ذرائع کے مطابق اچانک پیش آنے والے عوامل کی وجہ سے یہ پروگرام مؤخر کرنا پڑا۔ پی سی بی کا ورلڈ کپ میں شرکت سے متعلق حتمی فیصلہ پیر کو متوقع ہے، جس کا اعلان چیئرمین محسن نقوی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات کے بعد کیا تھا۔ یاد رہے کہ آئی سی سی کے بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے خارج کرنے کے فیصلے پر پاکستان نے سخت ردعمل ظاہر کیا اور اسے دوہرے معیار کے طور پر مسترد کیا تھا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا باقاعدہ آغاز 7 فروری سے ہو رہا ہے، اور پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ اسی دن نیدرلینڈز کے خلاف کھیلنے کے لیے تیار ہے۔

Previous Post

شفافیت اور معیار کو یقینی بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ہمارا عزم ہے

Next Post

زندہ خاتون کا نادرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نوٹس

Next Post
mohsin naqvi sahib

زندہ خاتون کا نادرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کرنے پر وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist