تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

جنوبی افریقہ کی جیت, ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر

by ویب ڈیسک
اکتوبر 23, 2025
جنوبی افریقہ کی جیت, ٹیسٹ سیریز 1-1 سے برابر
Share on FacebookShare on Twitter

جنوبی افریقہ نے دوسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔چوتھے روز پاکستان اپنی دوسری اننگز میں صرف 138 رنز پر ڈھیر ہو گیا جس کے بعد مہمان ٹیم کو 68 رنز کا آسان ہدف ملا جو جنوبی افریقہ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ 9 وکٹیں حاصل کرنے والے کیشو مہاراج کو میچ کا بہترین کھلاڑی جبکہ سینوران متھوسوامے کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

VGOTEL Mobile Presents Bank Alfalah Pakistan vs South Africa Test Series 2025 🏏

🇿🇦 South Africa won by 8 wickets in the 2nd Test at Rawalpindi Cricket Stadium 🏏#PAKvSA | #GreenPeYaqeen pic.twitter.com/srrfL7VAsU

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 23, 2025

پاکستان کی بیٹنگ لائن چوتھے روز مکمل طور پر ناکام رہی اور پوری ٹیم نے صرف 44 رنز کا اضافہ کرکے اپنی آخری 6 وکٹیں گنوائیں۔ بابر اعظم نصف سنچری کے ساتھ نمایاں رہے، تاہم ان کے علاوہ کوئی بیٹر قابلِ ذکر کارکردگی نہ دکھا سکا۔

Babar Azam reaches his 30th Test half-century 💫#PAKvSA | #GreenPeYaqeen pic.twitter.com/PCZAbZrAOQ

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) October 23, 2025

جنوبی افریقہ کی جانب سے سائمن ہرمر نے دوسری اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔جنوبی افریقہ نے پہلی اننگز میں پاکستان کے 333 رنز کے جواب میں 404 رنز بنا کر 71 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے ڈیبیو کرنے والے فیصل نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔واضح رہے کہ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 93 رنز سے شکست دے کر برتری حاصل کی تھی، تاہم دوسرے میچ میں مہمان ٹیم کی کامیابی نے سیریز کو برابر کر دیا۔

Previous Post

ہدیٰ بیوٹی کا پہلی مس فلسطین نادین ایوب کے ساتھ اشتراک کا اعلان

Next Post

“روشن معیشت بجلی پیکیج” کا باقاعدہ اعلان

Next Post
پاکستان کسی دوسرے حادثے کا متحمل نہیں ہوسکتا

“روشن معیشت بجلی پیکیج” کا باقاعدہ اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist