تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

93 فیصد پاکستانی وطن کے لیے جان نچھاور کرنے کو تیار

by ویب ڈیسک
مئی 8, 2025
ہیوسٹن : یوم پاکستان پر پرچم کشائی تقریب کا اعلان
Share on FacebookShare on Twitter

جب دشمن نے وطن کی سرحدوں کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا، تو پاکستان کی بہادر قوم یک زبان ہو گئی کہ ہم دشمن کے ہر وار کا جواب دیں گےچاہے جان ہی کیوں نہ دینی پڑے۔ گیلپ پاکستان کے تازہ ترین سروے نے قوم کے جذبے کو حقیقت کا روپ دیا ہے۔ 93 فیصد پاکستانیوں نے اعلان کیا ہے کہ اگر وطن پر وقت آیا تو خون کا آخری قطرہ تک قربان کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ یہ صرف الفاظ نہیں، یہ وہ جذبہ ہے جو ہر دل میں دھڑکتا ہے۔ حیران کن طور پر، جب جنگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں۔ 72 فیصد پاکستانیوں نے پھر بھی امن کو ترجیح دی، یہ پیغام دیا کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، ہم امن کے طلبگار ہیں  لیکن عزت اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا نہیں۔ دوسری طرف 27 فیصد پاکستانیوں نے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ دشمن کے حملے کا مُنہ توڑ جواب دیا جائے۔ خاموشی کمزوری نہیں ہونی چاہیے۔  یہ جذبہ اس وقت مزید ابھرا جب بھارتی افواج نے آزاد کشمیر کے علاقوں مظفرآباد، کوٹلی، باغ اور پنجاب کے مریدکے، شکرگڑھ میں شہری آبادی پر حملہ کر دیا لیکن دشمن کو یہ علم نہیں تھا کہ وہ کس قوم سے ٹکرا رہا ہے۔

Previous Post

ملالہ یوسف زئی کی پاکستان اور بھارت کو کشیدگی کم کرنے کی اپیل

Next Post

پاکستان جب حملہ کرے گا تو دنیا خود دیکھے گی

Next Post
پاکستان جب حملہ کرے گا تو دنیا خود دیکھے گی

پاکستان جب حملہ کرے گا تو دنیا خود دیکھے گی

Discussion about this post

تار نامہ

mir raza murder

میر رضا کی موت خودکشی نہیں، قتل تھی؛ جوڈیشل کمیشن نے پولیس تفتیش پر سوال اٹھا دیے

tiger shroff

ٹائیگر شروف پر فائرنگ: کوٹا سے تین ملزمان گرفتار، بشنوئی گینگ کے حوالے سے بھی تحقیقات جاری

parliment

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کی توثیق، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

iqrar

اقرار الحسن کے جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست، عدالت کا این سی سی آئی اے کو نوٹس جاری

pm cabinate

خیبرپختونخوا کے امور کی نگرانی کے لیے وزیراعظم کی 11 رکنی کمیٹی قائم، امن و امان اور گورننس پر خصوصی توجہ

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist