تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

بھارت کی پاکستان سے درآمدات پر پابندی

by ویب ڈیسک
مئی 3, 2025
بھارت کی  پاکستان سے درآمدات پر پابندی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی کی جانب سے ایک بڑا فیصلہ سامنے آ گیا ہے ۔ بھارت نے پاکستان سے براہِ راست یا کسی تیسرے ملک کے ذریعے درآمدات پر   مکمل پابندی لگا دی ہے۔ اب نہ کوئی خط سرحد پار جائے گا، نہ ہی پارسل۔ بھارتی وزارتِ تجارت کے تازہ ترین نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ پاکستان سے کسی بھی قسم کا مال، چاہے براہِ راست ہو یا کسی دوسرے ملک کے راستے سے، بھارت میں درآمد نہیں کیا جا  سکے گا۔ البتہ، اگر کوئی اشد ضروری چیز ہو تو اس کی اجازت صرف بھارتی حکومت کی منظوری سے مشروط ہوگی۔ اسی تناظر میں بھارتی ڈائریکٹوریٹ آف شپنگ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستانی پرچم کے حامل کسی بھی جہاز کو بھارتی بندرگاہوں پر لنگر انداز ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی، اور نہ ہی بھارت کا کوئی جہاز پاکستانی بندرگاہوں کا رُخ کرے گا۔واضح رہے کہ پاکستان نے پہلے ہی 24 اپریل کو بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے ردِعمل میں بھارت سے ہر قسم کی براہِ راست اور بالواسطہ تجارت پر مکمل پابندی عائد کر دی تھی۔

Previous Post

قرض جاں کی رائٹر سے ملاقات

Next Post

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

Next Post
واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

واہگہ بارڈر پر قومی پرچم اتارنے کی پروقار تقریب، شہریوں کی بڑی تعداد شریک

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist