تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ

by ویب ڈیسک
فروری 4, 2025
ڈاکٹر فرزانہ نائیک ۔۔۔ ہلال احمر پاکستان کی نئی سربراہ
Share on FacebookShare on Twitter

صدر پاکستان آصف علی زرداری نے ڈاکٹر فرزانہ نائیک کو ہلال احمر پاکستان کی نئی چیئرپرسن مقرر کیا ہے۔ انہیں 3 سال کے لیے اس عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔ اس سے پہلے ، ڈاکٹر فرزانہ نائیک  ہلالِ احمر سندھ کی چیئرپرسن اور ہلالِ احمر پاکستان کے منیجنگ بورڈ کی رکن بھی رہ چکی ہیں۔  ڈاکٹر فرزانہ نائک عوامی فلاح و بہبود کا وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔ قومی ادارے کی 18ویں سربراہ مقرر ہونے پر ڈاکٹر فرزانہ نائیک کا کہنا ہے کہ اس سفر کا آغاز کرتے ہوئے وہ اس ادارے کی میراث کو جاری رکھنے کے لیے پرعزم ہیں، اس بات کو یقینی بناتے ہوئے کہ پاکستان بھر میں آفات کے ردعمل، صحت کی خدمات، اور کمیونٹی کے نمٹنے کے محاذ پر رہیں۔  انہوں نے اس نئی ذمے داری دینے پر صدر پاکستان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Previous Post

وفاقی جج نے ٹرمپ انتظامیہ کو گرانٹس اور قرضے منجمد نہ کرنے کا عارضی پابند کردیا

Next Post

ایشوریا کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس

Next Post
ایشوریا کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس

ایشوریا کی بیٹی سے متعلق جھوٹی خبروں پر گوگل کو قانونی نوٹس

Discussion about this post

تار نامہ

ispr

معرکہ حق کا ایک سال مکمل، ’ہم ہیں بنیان مرصوص‘ ٹیزر جاری

moshin

اسلام آباد میں اہم سفارتی ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کا کردار زیرِ بحث

fifa 2

ایران کا بڑا فیصلہ، فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کی تصدیق

ships and boats in the strait of hormuz

آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں، صفائی میں چھ ماہ لگنے کا خدشہ

coas

امریکا ایران مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، فنانشل ٹائمز

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist