تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ

by ویب ڈیسک
مارچ 30, 2026
oil market
Share on FacebookShare on Twitter

آبنائے ہرمز نے عالمی تیل کی دنیا میں زلزلہ برپا کر دیا ہے۔ قیمتیں آسمان چھونے لگی ہیں اور ماہرین کو خدشہ ہے کہ جلد ہی ایک بیرل تیل کی قیمت ۲۰۰ ڈالر تک پہنچ جائے گی، جو معاشی تاریخ کا سب سے خوفناک ریکارڈ ہو گا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق دنیا ابھی تک اس بحران کی سنگینی کو سمجھنے سے قاصر ہے۔ امریکی حکومتی عہدیداروں اور وال اسٹریٹ کے تجزیہ کاروں کا اندازہ ہے کہ صورتحال اگر خراب ہوئی تو تیل کی قیمتیں 200 ڈالر فی بیرل تک جا سکتی ہیں، جو عالمی معیشت کے لیے تباہ کن ثابت ہو سکتا ہے۔ ماہرین 1980 کی دہائی کے تباہ کن تیل بحران کی یاد دلاتے ہوئے خبردار کر رہے ہیں کہ آبنائے ہرمز کی بندش سے ایشیا میں پیدا ہونے والی فیول کی قلت مغربی ممالک کی طرف تیزی سے پھیل سکتی ہے۔ یورپ اگلے چند ہفتوں میں ڈیزل کی شدید کمی کا شکار ہو سکتا ہے۔ بندش کے نتیجے میں عالمی تیل کی یومیہ سپلائی میں 11.1 ملین بیرل کی کمی واقع ہو چکی ہے۔ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات متبادل راستوں کے ذریعے 10.9 ملین بیرل یومیہ کا بوجھ کم کرنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں، مگر ماہرین کے مطابق یہ اقدامات کافی نہیں ہو سکتے۔

oil 2

دوسری جانب پولینڈ نے اپنے عوام کو بڑا ریلیف دیا ہے اور تیل و گیس پر ٹیکس میں نمایاں کمی کر دی ہے، تاکہ عام شہری اس عالمی بحران کے جھٹکے برداشت کر سکیں۔ یہ صورتحال اب صرف مشرق وسطیٰ کی نہیں، بلکہ پوری دنیا کی معیشت، صنعت اور عام آدمی کی جیب پر براہ راست حملہ ہے۔ آبنائے ہرمز کی تنگ گزرگاہ ایک بار پھر ثابت کر رہی ہے کہ چند کلومیٹر کا یہ پانی خطہ بدلنے کی طاقت رکھتا ہے۔

Previous Post

امریکا اور ایران میں ڈیل کے امکانات روشن ہیں،

Next Post

آسٹریلیا: پیٹرول سستا اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر مفت

Next Post
austrlia roads bus

آسٹریلیا: پیٹرول سستا اور پبلک ٹرانسپورٹ پر سفر مفت

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist