تار
English
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے
No Result
View All Result
No Result
View All Result
تار

گوجرانوالہ : 38 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کا ساڑھے 5 سو کلو چلغوزہ چوری

by ویب ڈیسک
دسمبر 15, 2025
pine nut
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ میں چوری کی ایک حیران کن واردات سامنے آئی ہے جہاں قیمتی چلغوزے کو نشانہ بنا لیا گیا۔ شہر کے علاقے میں ساڑھے پانچ سو کلوگرام چلغوزہ چوری کر لیا گیا، جس کی مجموعی مالیت تقریباً 38 لاکھ 50 ہزار روپے بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ چند روز قبل پیش آیا، تاہم اب اس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرِ عام پر آ گئی ہے۔ ویڈیو میں تین ملزمان کو دن دیہاڑے اطمینان کے ساتھ چلغوزے کی چھ بھری ہوئی بوریاں اٹھا کر لے جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، جس نے سیکیورٹی انتظامات پر بھی سوالیہ نشان کھڑے کر دیے ہیں۔ واقعے کے بعد گوجرانوالہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش کے لیے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

pine nuts

متاثرہ تاجر کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والے چلغوزے کی مالیت ساڑھے 38 لاکھ روپے سے زائد ہے، تاہم پولیس ریکارڈ میں نقصان کی رقم ساڑھے تین لاکھ روپے درج کی گئی ہے، جس پر متاثرہ فریق نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ واقعہ سامنے آنے کے بعد شہری حلقوں میں تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت اور گرفتاری کے لیے اقدامات جاری ہیں۔

Previous Post

پنجاب : فوتیدگی پر کھانا پکانے پر پابندی

Next Post

جماعت اسلامی کا 21 دسمبر کو ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

Next Post
hafiz naeem

جماعت اسلامی کا 21 دسمبر کو ملک بھر میں دھرنوں کا اعلان

Discussion about this post

تار نامہ

مک

پی ایس ایل میں بنگلادیشی طوفان تھما، مستفیض اور ناہید رانا واپس بلا لیے گئے

پنجاب کے تھانے اب شمسی توانائی سے چلیں گے

نیپرا کی وضاحت،سولر لائسنسنگ پر افواہوں کا خاتمہ

توانائی بچت مہم کے لیے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

پاکستان کی مالی خودداری کا اعلان: متحدہ عرب امارات کے تمام قرضے ادا

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان  میں کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک

خیبر کی سرزمین پر عزم کی فتح: 22 دہشت گرد خاک میں ملا دیے

ایران واپس آئے یا نہ آئے، مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا

ٹرمپ کا ایک اور اہم اعلان

تار

  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی

No Result
View All Result
  • پاکستان
  • جہاں نامہ
  • صنف
  • ادب
  • اینٹرٹینمٹ
  • ویڈیوز
  • کھیل
  • کاروبار
  • صحافت
  • تجزیئے

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist